علی منصور شاہد
قراقرم کے اصل ہیروز

قراقرم کے اصل ہیروز

ٹریکنگ کے اصل ہیروز وہ پورٹرز تھے جو معمولی رقم کے عوض اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر ہمارا سارا سامان ڈھوتے ہیں۔ شائع 23 نومبر 2016 11:13am